ہانیہ عامر کی فلم سردار جی تھری کا ریکارڈ توڑ بزنس

Hania Aamir's film Sardar Ji 3 breaks record business

دلچسپ امر یہ ہے کہ فلم کو بھارت میں ریلیز کی اجازت نہیں دی گئی، تاہم پاکستان، برطانیہ، کینیڈا، امریکہ اور دیگر ممالک میں پنجابی بولنے والی کمیونٹی نے فلم کو بھرپور پذیرائی دی۔

فلم کی کامیابی کو بعض حلقوں نے ایک مثبت پیغام قرار دیا ہے، جہاں شائقینِ فلم نے سرحدوں سے بالاتر ہو کر فنکاروں کے کام کو سراہا۔

دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی جوڑی کو مداحوں نے بے حد پسند کیا اور فلم رواں سال کی سب سے بڑی پنجابی فلم بن کر ابھری۔

سوشل میڈیا پر فلم کی کامیابی کو بھارت میں پابندی کے باوجود ایک "ثقافتی فتح” قرار دیا جا رہا ہے، ناقدین کا کہنا ہے کہ ‘سردار جی تھری’ کی مقبولیت نے فن، ثقافت اور ہم آہنگی کی قوت کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔

READ  کبریٰ خان نے شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھی لیکن میں نے ہار نہیں مانی، گوہر رشید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں