تھرپارکر: گھریلو تنازع، بیوی کو کلہاڑی سے قتل کرنیوالا شوہر گرفتار

Husband arrested for killing wife with an axe following a domestic dispute

تھرپارکر کے گاؤں ڈھنکاریو میں گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقتولہ کے والد نے کہا ہے کہ بیٹی میکے آئی ہوئی تھی، اس کے شوہر نے آ کر کلہاڑی سے قتل کر دیا۔

READ  اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں