اسرائیلی حملے بند نا ہوئے تو مزید سخت جواب دینگے، ایرانی صدر

If Israeli attacks do not stop, we will respond more severely.

ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ امن کی کوشش کی ہے مگر اب مسلط کردہ جنگ کےخاتمےکا واحد حل دشمن کی جارحیت کو بلامشروط روکنا ہے۔

صدرمسعود پزشکیان نے کہا کہ اگر اسرائیل کی جانب سے حملے بند نا ہوئے تو ایران مزید سخت جواب دے گا۔

READ  ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں