ایران نے 3 ارب ڈالر کے اثاثے ابوظبی منتقل کرنیکی خبروں کی تردید کردی

Iran denies reports of transferring $3 billion in assets to Abu Dhabi

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظبی سے تہران منتقل کردیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے اثاثوں کی منتقلی سے متعلق رپورٹس مسترد کردی ہیں۔

اسماعیل بقائی نے کہاکہ منجمد اثاثے خطے کے ممالک کو منتقل کیے جانے کے دعوے بے بنیاد ہیں، ایسی رپورٹس مخالف فریقین کی میڈیا اور پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں۔

READ  نیٹو اجلاس سے پہلے روس کا بڑا وار، کیف پر میزائلوں کی بارش، 8 افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں