اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی دارالحکومت میں تمام قسم کے شیشہ کیفے مکمل بند کرنے کا حکم

Islamabad High Court orders complete closure

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں تمام قسم کے شیشہ کیفے مکمل بند کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے احکامات جاری کر دیے، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفے بند رہیں گے۔

عدالت نے شیشہ کیفیز کو پہلے سے دیے گئے این او سیز واپس لینے کا حکم دے دیا، جبکہ کیس کا تحریری فیصلہ عدالت بعد میں جاری کرے گی۔

READ  پاکستان میں8 اکتوبر کو آنیوالے تباہ کن زلزلے کو 20 برس بیت گئے، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں