قصور: نجی اسپتال میں کارروائی، گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی

Kasur: Action taken in private hospital, illegal kidney transplant caught

قصور کے نجی اسپتال میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی۔

قصور میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے پولیس کے ہمراہ نجی اسپتال میں کارروائی کی گئی جس میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پکڑی گئی۔

نجی اسپتال کو سیل کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

اس کے علاوہ نجی اسپتال سے ایک گردہ اور غیرقانونی پیوندی کاری کے لیے لائی گئی مریضہ بھی بازیاب کرائی گئی۔

READ  نواز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک بلالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں