روس اوریوکرین میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ

Large-scale prisoner exchange in Russia and Ukraine

روس اوریوکرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین میں 2022 کے حملے کے بعد بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روس اوریوکرین نے 390 سپاہیوں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے حوالے کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں نے ایک ہزارقیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا تھا، فریقین کی آئندہ دنوں مزید قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کی گئی ہے۔

READ  اپنا خون پینے والا نوجوان اسپتال میں داخل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں