چکوال: ایمانداری کی ایک اور مثال، موٹروے پولیس نے ملنے والے 53 لاکھ روپے مسافر کو لوٹا دیے

Motorway Police returns Rs 5.3 million to passenger

چکوال میں موٹروے پولیس نے پیسوں سے بھرا مسافر کا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔

موٹروے پولیس کے مطابق مسافراپنابیگ کلرکہارسروس ایریا میں بھول گیا تھا، نامعلوم بیگ ملنے پر اس کی تلاشی لی گئی۔
موٹر وے پولیس نے بتایا کہ مسافر کے بیگ میں 53 لاکھ موجود تھے جس کی تلاشی کے بعد مسافر کو واپس کردیا گیا۔

موٹروے پولیس نے بتایا کہ اپنا بیگ واپس حاصل کرکے مسافر نے موٹر وے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا۔

READ  پی ٹی آئی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب کی جلدی، کے پی میں الیکشن رک سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں