قومی ائیر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں رواں ماہ بحال ہونگی

National airline's flights to UK to resume this month

قومی ائیر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں رواں ماہ بحال ہورہی ہیں۔

برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فارن ائیرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ جاری کردیا۔

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کا کہناہے کہ یہ آخری دستاویز تھی جو دونوں ملکوں میں کمرشل پروازوں کے لیے درکار تھی۔

ہائی کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں مانچسٹر کے لیے پروازیں بحال ہوں گی جب کہ دوسرے مرحلے میں برمنگھم اور لندن کو بھی آپریشن میں شامل کیا جائے گا۔

READ  لاہور: چوہنگ میں داماد کی سسرالیوں پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں