پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ

No other country in the world has such profits in its stock market: Finance Minister

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال مزید معاشی بہتری کی امید ظاہر کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ویڈیو لنک خطاب پر کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے چین کے دورے کے دوران سی پیک بی ٹو بی ہوگیا،پاکستان اور چین کے درمیان بی ٹو بی تعلقات میں روز بروز بہتری آرہی ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئندہ مالی سال میں مزید معاشی بہتری کی توقعات ہیں، پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں ہے۔

READ  اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں