اسرائیل اور ایران سے خوش نہیں، دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: صدر ٹرمپ

Not happy with Israel and Iran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ایران اسرائیل دونوں سے خوش نہیں ہوں۔

اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوہری صلاحیتیں ختم ہو چکی ہیں، ایران کبھی بھی اپنا جوہری پروگرام دوبارہ نہیں بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یہ پسندنہیں آیاکہ اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے فوراً بعد حملے کیے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل، ابھی اپنے پائلٹس واپس بلاؤ، بم نہ گرانا، اگر ایسا کیا تو یہ جنگ بندی کی بڑی خلاف ورزی ہوگی۔

 

READ  ممدانی سے ملاقات میں نیتن یاہو کی گرفتاری پر بات نہیں ہوئی: ٹرمپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں