پاکستان نے تھائی لینڈ کو فاسٹنگ بدھا کے مجسمے کی نقل بطور تحفہ پیش کی ہے, ترجمان دفتر خارجہ

Pakistan has gifted a replica of the statue of the Fasting Buddha to Thailand, Foreign Office spokesperson said

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے تھائی لینڈ کو فاسٹنگ بدھا کا ریپلیکا بطور تحفہ پیش کیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ پاکستانی سفیر نے یہ ریپلیکا تھائی لینڈ کے فائن آرٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے حوالے کیا، جس کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب بینکاک کے نیشنل میوزیم میں منعقد ہوئی۔

ترجمان کے مطابق یہ ریپلیکا گندھارا آرٹ اور بدھ مت تہذیب میں پاکستان کے تاریخی و ثقافتی کردار کا مظہر ہے۔

READ  افغان طالبان نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی معطل کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں