پاکستان کے لیگ اسپنر اسامہ میر بگ بیش کے ڈرافٹ میں شامل

Pakistan leg-spinner Usama Mir included in Big Bash draft

پاکستان کے لیگ اسپنر اسامہ میر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہوگئے۔

گزشتہ سیزن میں اسامہ میر نے میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی تھی اور اس بار بھی انہیں میلبرن اسٹارز ری ٹین کرسکتی ہے۔

بگ بیش لیگ کا ڈرافٹ 19 جون کو ہوگا جس میں اب تک 600 سے زائد انٹرنیشنل کھلاڑی رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔

پاکستان کے شاہین آفریدی، بابراعظم، محمد رضوان اور شاداب خان بھی رجسٹریشن کرانے والوں میں شامل ہیں۔

READ  ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا اعلان، اہم فاسٹ بولر ٹیم سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں