پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 328 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 299 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ دن کے دوران انڈیکس ایک موقع پر ایک لاکھ 50 ہزار 462 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک بھی گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 971 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔






تبصرے بند ہیں