قدرت سے جُڑنےکی پشتون روایت ‘ماتہ’ کیا ہے؟

Pashtun tradition

‘ماتہ’ قدرت سے جُڑنےکی پشتون کی ایک دلچسپ روایت ہے۔

‘ماتہ’ قدرت سے جُڑنےکی پشتون روایت ہے جو آج بھی کوہ سلیمان کے پشتون قبائل میں زندہ ہے۔

کوہ سلیمان کے دامن میں بکھرے دیہات کے باسی ہر سال جون سے پہلے قافلےکی صورت میں جانوروں پر سامان لاد کر 11 ہزار فٹ بلند پہاڑ پر چلے جاتے ہیں اور تمام خاندان کوہ سلیمان کی بلندیوں پر جمع ہوکر کھانا بناتے اور مل کرکھاتے ہیں۔

‘ماتہ’ کی پہلی رات جنگل کی حفاظت، فصلوں کی بہتری اور تمام افراد کی خیریت کے لیے دعا بھی مانگی جاتی ہے جس کے بعد ستمبر میں سرد ہواؤں کے سا تھ ہی قافلہ میدانی علاقوں کا رخ کرتا ہے۔

READ  مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ اور ایل پی جی ٹرک میں تصادم سے7 افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں