امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

Positive progress in US-Iran talks, oil prices drop in global market

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.44 ڈالر ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈمیں ایران امریکامذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق فریقین نے مذاکرات کی نگرانی کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی کے قیام پر اتفاق کرلیا، حتمی معاہدے کے لیے 60 روزہ روڈمیپ منظور کرلیا گیا۔

READ  پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 1 ارب 2 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں