سونے کی فی تولہ قیمت میں 10ہزار روپے اضافہ

Price of gold increases by Rs10,000 per tola.

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات سےدنیا بھرکی گولڈ مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی،پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 10000 روپےمہنگا ہوکر437936 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھکر 375459 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 273 روپے بڑھکر 6624 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 100 ڈالرمہنگا ہو کر فی اونس سونا 4155 ڈالر کا ہو گیا۔

READ  کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد صوبائی وزیرِ سیاحت و ثقافت مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں