سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

price of gold per tola has increased

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 350 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو پیش کردیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں