یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا امکان

Prices of petroleum products likely to increase from October 1

اسلام آباد : یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یکم اکتوبر 2025 سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 4.65 روپے تک اضافہ متوقع ہے ۔
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.97روپے اور ایچ ایس ڈی کی قیمت میں فی لیٹر 2.48روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

اضافے کی بنیادی وجہ بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مسلسل جیو پولیٹیکل کشیدگیاں ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، پیٹرول (موٹر اسپرٹ) کی قیمت میں فی لیٹر 1.97 روپے کا اضافہ متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2.48 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

READ  راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے زیر تعمیر بلاک میں مزدور کرنٹ لگنے سے ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں