وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری طیارے میں برطانیہ کے سفر کی رقم ادا کر دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری طیارے میں برطانیہ سفر کی رقم ادا کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔

READ  بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں