کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔
آج اسلام آباد ، سندھ،پنجاب، خیبر پختونخوا، بلو چستان ،کشمیر، اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔
گزشتہ روز مری ، میانوالی، اٹک،جھنگ ،جنوبی وزیرستان اور سوات میں بھی بارش ہوئیجبکہ مالاکنڈ میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے 2 بہنیں اور کوہاٹ میں مکان کی چھت گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
اس کے علاوہ خیبر کی تحصیل جمرود میں 2 بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں، ایک بچی کی لاش نکال لی گئی، دوسری کی تلاش جاری ہے۔






تبصرے بند ہیں