کراچی: ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔

علی خورشیدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سمیت کئی اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔

علی خورشیدی نے کہا کہ مجھ سے ابھی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، اراکین اسمبلی سے گزشتہ شام سے سیکیورٹی واپس لینے کا سلسلہ شروع ہوا۔

READ  آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں