منی پور میں علیحدگی پسندوں نے آسام رائفلز کےکیمپ پرقبضہ کرلیا، ویڈیو وائرل

منی پور میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے آسام رائفلز کےکیمپ پر قبضے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ علیحدگی پسند بھارتی فوج کے آسام رائفلزکیمپ میں داخل ہورہےہیں۔
علیحدگی پسندتحریک کے مسلح ارکان کو آزادی سےگھومتے پھرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں بھارتی وزیراعظم ، وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیراعلیٰ منی پور کو بزدل قراردیا گیا ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آسام رائفلز کے کیمپ پرعلیحدگی پسند گروپ کے قبضے سے ظاہرہوتا ہے کہ بھارتی فوج اپنے دفاع میں بھی مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

READ  لندن: افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں