دکی؛ سویا ہوا شخص پلازے کی چھت سے گرکر جاں بحق

Sleeping man falls to death from plaza roof

دکی میں قیصر مسجد کے قریب پلازے سے گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسیکو ذرائع کے مطابق مرنے والا شخص پلازے کی چھت پر سو رہا تھا کہ دورانِ نیند اچانک نیچے گر گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد شاہ نواز سکنہ ملتان کے نام سے ہوئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد میت کو آبائی علاقے ملتان روانہ کر دیا گیا ہے۔

READ  پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور ختم، پاکستان نے طالبان کو دہشتگردی کی روک تھام کیلئے جامع پلان دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں