انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز میں حصہ لے گی۔

سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

انگلینڈ کی ٹیم پہلا میچ 20 اکتوبر کو پاکستان ساتھ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 22 اکتوبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔

READ  پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں