سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

The price of gold per tola has decreased.

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2228 روپے کم ہوکر 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہوکر 3331 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  کراچی: ناظم آباد میں اسکول وین میں آگ لگ گئی، 6 بچے زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں