امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو گیا

The US dollar became 3 paisa more expensive

آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 282 روپے 60 پیسے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر اس وقت 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 15 پیسے پر آ گیا تھا۔

READ  حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے: معاشی آؤٹ لُک رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں