لکی مروت میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے افسوسناک واقعہ، 5 بچے جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی

Tragic incident due to explosives explosion in Lakki Marwat, 5 children killed and 12 people injured

لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔

READ  کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں