الہان عمر کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ

Trump is reviewing the Ilhan Omar matter.

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکام رکن کانگریس الہان عمر کے معاملے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

پیر کو امریکی وفاقی ایجنٹس نے الہان عمر کے گھر تلاشی لی تھی۔

الہان عمر سے متعلق وفاقی فوجداری تحقیقات جاری ہیں۔

READ  دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد انتقال کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں