غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل

Two sisters killed in the name of honor

منڈی احمدآباد ، قصبہ کلیر کلاں میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر ملزم نے بہن اقرا کو پسند کی شادی پر قتل کیا ۔
اس کے ساتھ ہی مزاحمت پر چھوٹی بہن عدیلہ کو بھی قتل کر دیا گیا۔
پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ایک گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاری کیلئے تین خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں ۔
ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او راشد ہدایت

READ  پمز اسپتال میں 14 بچوں کا جھلسنا حادثہ نہیں مجرمانہ غفلت ہے، سینیٹر عطا الحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں