امریکی سینٹ کام نے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کا دعویٰ مسترد کر دیا

US CENTCOM has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے متعلق ایران کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے پاس کوئی بحریہ نہیں۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج اور علاقائی اتحادی آبنائے ہرمز پر واضح کنٹرول رکھتے ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی افواج نے پیر کے روز خلیجی شراکت داروں کو اس اہم بحری گزرگاہ سے ایک کروڑ 90 لاکھ بیرل سے زائد خام تیل کی ترسیل میں معاونت فراہم کی۔

READ  اسرائیلی پولیس کی مسیحی برادری کیخلاف کارروائیاں، کرسمس منانے والوں پر تشدد، کئی افراد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں