صنعا میں ٹارگٹڈ حملے کرنے جا رہے ہیں، شہری ان علاقوں سے نکل جائیں، ترجمان عرب مشترکہ فورسز

We are going to carry out targeted attacks in Sana'a

یمن میں عرب مشترکہ فورسز کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ عرب مشترکہ فورسز یمنی دارالحکومت صنعا میں ٹارگٹڈ حملے کرنے جا رہی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ریاض سے جاری بیان میں میجر جنرل ترکی المالکی نے مزید کہا کہ مشترکہ فورسز صنعا میں یمنی آئل کمپنی اور الصباحہ سینٹرل اسٹیشن کو نشانہ بنائے گی۔

انھوں نے کہا کہ صنعا کے شہری اپنی سلامتی کے لیے ان علاقوں سے فوری انخلا کر جائیں۔

READ  اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں