پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن

We cannot operate trucks given the daily fluctuations in petroleum prices

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے کہا کسٹم کی غیر ضروری چیکنگ بند اور ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔

صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں نئے ٹرک اڈے قائم کیے جائیں اور ٹوکن ٹیکس میں 300 فیصد اضافہ واپس لیا جائے۔

نبیل محمود طارق نے کہا کہ 8 اگست کی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔

READ  بالی ووڈ میں طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں