ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم رہے گا، گلگت میں بارش کی پیشگوئی

Weather will remain hot in most parts of the country today

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گز شتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

READ  پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشق کیمبرین پٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں