مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو قتل، ساس کو تشدد کر کے زخمی کردیا

Wife allegedly kills husband

مظفر گڑھ میں بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو قتل اور ساس کو تشدد کر کے زخمی کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ تحصیل علی پور کے علاقے چاندنی چوک میں پیش آیا، خاتون کو حراست میں لے کر کارروائی کی جا رہی ہے۔
لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ بیٹے کے مرنے کے بعد بہو نے اسکی والدہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوگئیں۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ معاملہ ابھی تفتیش طلب ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

READ  پنکج ترپاٹھی کو بار بار گینگسٹر کا کردار کیوں ملتا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں