مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا قطر میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی

World-renowned singer Shakira's concert in Qatar postponed

قطر میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا ہونے والا کنسرٹ ملتوی کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق شکیرا کا کنسرٹ خطے کے موجودہ کشیدہ حالات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کنسرٹ یکم اپریل کو قطر کے 974 اسٹیڈیم میں ہونا تھا اور اس کی ٹکٹس بھی فروخت ہوچکی تھیں۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

READ  خود کو جان سے مارنے کی کوشش کی تھی؛ فلمسٹار شاہد کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں