یوگنڈا: دنیا کے سب سے کم عمر بادشاہ 34 برس کی عمر میں چل بسے

World's youngest king passes away at age 34

دنیا کے سب سے کم عمر بادشاہ ہونے کا اعزاز رکھنے والے یوگنڈا کی ریاست تورو کے 34 سالہ بادشاہ روکیڈی چہارم انتقال کر گئے۔

یوگنڈا کے وزیرِ اعظم نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ریاست تورو کے بادشاہ کا انتقال جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً رات 10 بجے ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کم عمر بادشاہ کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

روکیڈی چہارم نے اپنے والد کے انتقال کے بعد صرف 3 سال کی عمر میں 12 ستمبر 1995ء کو تاج پہنا تھا۔

READ  حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضا بدستور خراب، لاہور آلودہ ترین شہر قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں