بھارت کے خلاف فتح پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن، رافیل طیارے کے ماڈل کو آگ بھی لگائی گئی

Celebrations at Sindh Governor's House over victory against India, Rafale aircraft model set on fire

کراچی: آپریشن معرکہ حق میں بھارت کے خلاف فتح پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن منایا گیا۔

بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 9 مئی تک ہونے والے معرکہ حق کی کامیابی پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن منایا گیا، تقریب میں کیک کاٹا گیا اور آتش بازی بھی کی گئی۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی ہم تو جشن منارہے ہیں تمہارا ہاں صف ماتم کیوں ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ مودی ہم تو جنگ جیت کر آتشبازی کر رہے ہیں تمہارے ہاں اتنا سناٹا کیوں ہے؟

اس کے علاوہ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں رافیل طیارے کے ماڈل کو آگ بھی لگائی۔

READ  علی امین وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی سے روانہ، اسٹاف سے مصافحہ بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں