دوران ڈیوٹی پرائیوٹ کالجز میں پڑھانے والی نرسنگ انسٹرکٹر نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ڈائریکٹر نرسنگ افیئرز کو دوبارہ پیدا ایکٹ کی کاروائی کے باوجود دوبارہ اہم سیٹوں پر تعینات کردیا گیا
میو ہسپتال لاہور کی ڈائریکٹر نرسنگ افیئرز روبینہ کوثر دوران ڈیوٹی پرائیوٹ کالجز کو بھی نوازتی رہی
یاد رہے کہ محکمہ صحت نے روبینہ کوثر کے خلاف پیدا ایکٹ کےتحت کاروائی کی
محکمہ صحت خود ہی رولز کی خلاف ورزی کرنے لگا






تبصرے بند ہیں