پشاور: 18 سال کی تاخیر کے بعد سیف سٹی پراجیکٹ پر کام شروع

Peshawar

خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کردیا گیا۔

آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے کو 6 ماہ میں مکمل کرلیا جائےگا اس میں پنجاب کی معاونت بھی حاصل کررہے ہیں۔
آئی جی کے پی کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ سے دہشتگردی اور جرائم سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کیا گیا ہے۔

READ  کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش، مختلف علاقوں میں بادل جم کر برسے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں