100 انڈیکس میں 1900 پوائنٹس کا اضافہ، پی ایس ایکس تاریخ کی نئی بلندی پر

100 Index rises by 1900 points

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1918 پوائنٹس اضافے سے 174319 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 174319 اب تک کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔

اس وقت بھی پی ایس ایکس 100 انڈیکس 1511 پوائنٹس اضافے سے 173912 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

READ  پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں