ڈیوٹی سے انکار پر پختونخوا پولیس کے 42 اہلکار معطل

42 Pakhtunkhwa police personnel suspended for refusing duty

خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر 42 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

پولیس اعلامیے کے مطابق احکامات کے باجود اہلکار چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر نہیں گئے تھے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معطل اہلکاروں کے خلاف ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو ان اہلکاروں سے جواب طلب کرے گی۔

READ  خیبر پختونخوا: سونے کے بلاکس کی نیلامی میں کھربوں کی بےضابطگیاں بے نقاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں