لاہور: بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

5 people burnt in house fire on Bedian Road

لاہور: بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو کے اہلکاروں نے اہلِ محلہ کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔

جھلسنے والوں میں ایک خاتون اور مرد سمیت دو بچے شامل ہیں۔

ریسکیو کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

READ  سرگودھا میں پولیس موبائل ٹرین کی زد میں آگئی، 2 اہلکار شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں