چلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمی

5-year-old girl dies, mother injured in house fire

چلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بجق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کی ماں اس حادثے میں زخمی ہوئی ہے۔

جاں بحق بچی کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔

READ  عدنان سمیع کی بالی ووڈ میں پرانے گانوں کے ریمکس کے بڑھتے رجحان پر تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں