ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست کے لیے پولنگ جاری ہے

Polling underway for Senate seat vacated by Sania Nishtar's resignation

پی ٹی آئی کی رہنما ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی سینیٹ کی نشست پر پولنگ جاری ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔پولنگ سے قبل وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات بھی ہوئی۔پی ٹی آئی نے اس نشست کے لیے مشعال یوسفزئی کو نامزد کیا ہے، جبکہ صائمہ خالد نے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد، جے یو آئی ف کی شازیہ اور آزاد امیدوار مہتاب ظفر بھی اس مقابلے میں شامل ہیں۔پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

READ  فل کورٹ اجلاس، عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافے کے رولز معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں