لاہور: بزرگ خاتون سے زیورات چھیننے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا

Lahore: The accused who snatched jewelry from an elderly woman was killed in a police encounter along with his accomplice

لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کی بالیاں چھیننے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ڈی اہلکار اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے تھانہ مناواں جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والوں میں وہ ملزم بھی شامل تھا جس نے کچھ روز قبل بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہوا تھا۔ اس واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ چکی تھی۔

READ  کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: وزیراعلیٰ کے پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں