اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کی دعوت دے دی

National Assembly Speaker invites opposition to talks with government

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کی دعوت دی اور فریقین کے درمیان بات چیت کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

READ  وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں