ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ چیک پوسٹ پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا۔
پولیس کے مطابق امن میلہ چیک پوسٹ پر قریبی پہاڑوں سے فائرنگ کی گئی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔






تبصرے بند ہیں