فرانس، جرمنی اور برطانیہ دوبارہ ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار ہیں

France, Germany and Britain ready to reimpose sanctions on Iran

ای تھری گروپ کے ارکان فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے عالمی برادری سے مذاکرات معطل کرنے پر اقوامِ متحدہ کو خط لکھا دیا۔

ای تھری گروپ نے خط میں اقوامِ متحدہ کو آگاہ کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے واپس نہیں آیا تو پابندیاں بحال کرنے کو تیار ہیں۔

ای تھری گروپ نے خط میں واضح کیا ہے کہ ایران کو اگست کے اختتام سے پہلے سفارتی حل پر پہنچنا ہوگا۔

فرانس،جرمنی اور برطانیہ کے وزارئے خارجہ نے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ایران نے توسیع کے موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا تو اسنیپ بیک میکنزم متحرک کرنے کو تیار ہیں۔

READ  2026 کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا نمبر کیا رہا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں