جعفر ایکسپریس ایک روز کی معطلی کے بعد آج کوئٹہ سے پشاور روانہ

Quetta-Peshawar Jaffar Express suspended for two days

جعفر ایکسپریس ایک روز کی معطلی کے بعد آج کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہو گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس آج شام پشاور سے بھی اپنے شیڈول کے مطابق کوئٹہ پہنچے گی۔

ٹرین سروس کو سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر ایک دن کے لیے معطل کیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق بولان میل کل (ہفتہ) کو کراچی کے لیے معمول کے شیڈول کے تحت روانہ ہوگی۔

READ  دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، ہماراجواب سخت ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں